خبریں

  • فرانس میں پاکستانیوں کو کوئی پریشانی نہیں: وزارت خارجہ
    • 11/01/2020 6:43 PM
    • 4980

    پاکستان نے فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے حوالے سے بھارتی میڈیا کی  خبروں کوبے بنیاد قرار دیا ہے۔ اور کہا ہے کہ انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہے۔ دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ معلومات پاکستان مخالف میڈیا پھیلا رہا ہے۔  بیان میں کہا [..]مزید پڑھیں

  • آزادی اظہار سے کسی کی دل آزاری نہیں ہونی چاہیے: ٹروڈو
    • 10/31/2020 4:48 PM
    • 5640

    کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ یہ آزادی بغیر حدود و قیود کے نہیں ہو سکتی۔ کسی اظہار سے مختلف کمیونٹیز (برادریوں) کی بلاوجہ  دل آزاری نہیں کی جانی چاہیے۔ فرانس کے جریدے چارلی ایبڈو میں شائع ہونے والے توہین آمیز خاکوں کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی لڑائی میں افواج پاکستان کو شامل نہ کریں: ایاز صادق
    • 10/31/2020 4:43 PM
    • 4200

    سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہم سب محب وطن پاکستانی ہیں۔ نہ مجھے حق ہے کہ میں کسی کو غدار کہوں اور نہ کسی  کو حق ہے کہ وہ مجھے غدار کہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ہفتہ کے روز لاہور میں سابق اسپیکر قوم [..]مزید پڑھیں

  • مسجد الحرام کے دروازے سے کار ٹکرانے پر ڈرائیور گرفتار
    • 10/31/2020 4:42 PM
    • 9270

    سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایک تیز رفتار کار مکہ کی مسجد الحرام سے ٹکرائی ہے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق اس گاڑی میں ایک سعودی شہری سوار تھا اور یہ واقعہ جمعے کی شب 10 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا۔ وا� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی میں زلزلہ، 12 افراد جاں بحق، 400 سے زائد زخمی
    • 10/30/2020 6:40 PM
    • 4540

    ترکی کے شہر ازمیر اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے سے کم از کم 12 افراد جاں بحق اور 400 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز ازمیر کے قریب بحیرہ ایجیئن میں 16.5 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد مختلف علاقوں میں سمندر کا پانی داخل ہوگیا۔ ترک حکام کے مطابق مغربی ترکی کے شہر ازمیر ک� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر عافیہ نے سزا سے معافی کے لئے رحم کی اپیل دائر کر دی
    • 10/30/2020 5:42 PM
    • 8610

    پاکستان کی سینیٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ امریکہ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی سزا معاف کروانے کے لیے رحم کی درخواست پر دستخط کر دیے ہیں۔ پارلیمانی امور پر وزیرِ اعظم کے مشیر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رحم کی اپیل دائر کرنے پر تحفظات تھے لی� [..]مزید پڑھیں