خبریں

  • ابھی نندن کی رہائی سے متعلق آئی ایس پی آر کی وض
    • 10/29/2020 2:11 PM
    • 4840

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر ایاز صادق کے بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی حملہ کا بروقت جواب دے کر اپنی صلاحیت کو دنیا بھر سے تسلیم کروایا تھا۔ آئی ایس پی آر کے سربراہ   کا کہنا ہے � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری کردیا گیا
    • 10/29/2020 2:08 PM
    • 4520

    انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعظم عمران خان کو چھ سال بعد پارلیمنٹ حملہ کیس میں باعزت بری کر دیا ہے۔ اس دوران تصادم میں ہلاکتوں پر سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے خلاف درج مقدمہ پر محفوظ کر لیا گیا ہے۔ عدالت نے منگل کو جاری کردہ  فیصلے میں قرار دیا ہے کہ صدر عارف علوی کا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پشاور مدرسے میں دھماکا سے8 افراد جاں بحق، 70 سے زیادہ زخمی
    • 10/27/2020 1:05 PM
    • 5430

    خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ایک مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق اور 70 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ دیر کالونی میں ایک مسجد و مدرسہ کے احاطے میں دھماکا کے وقت  طلبہ  کو پڑھایا جارہا تھا۔ دھماکے کے بعد مسجد کو شدید نقصان پہنچا جب کہ زخمیوں اور لاشوں کو [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پر بھارتی قبضہ کے خلاف یوم سیاہ
    • 10/27/2020 1:03 PM
    • 5520

    پاکستان سمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دیگر ممالک میں بسنے والے کشمیری آج وادی پر بھارتی فورسز کے قبضے کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے برصغیر کی تقسیم سے متعلق منصوبے اور کشمیریوں کی خواہش کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوجیں اتار [..]مزید پڑھیں