چوہدری نثار علی خان پنجاب اسمبلی کا حلف نہیں اٹھا سکے
- 05/24/2021 3:18 PM
- 7520
سابق وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیئر رہنما چوہدری نثار علی خان پنجاب اسمبلی کا حلف نہیں اٹھا سکے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ دیاہے۔ چوہدری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ وہ کسی سیاسی کھیل کا حصہ نہیں ہ [..]مزید پڑھیں