خبریں

  • سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا

    سعودی عرب میں بدھ سے مناسکِ حج کی ادائیگی کا آغاز ہو گیا ہے۔ کورونا  وبا کے باعث اس بار حج کو محدود کردیا گیا ہے اور حج کے لیے منتخب ہونے والے افراد مکہ میں قرنطینہ میں وقت گزارنے کے بعد مناسک ادا کر رہے ہیں۔ عازمینِ حج نے بدھ کی صبح طوافِ کعبہ کیا جس کے بعد وہ مسجد الحرام سے [..]مزید پڑھیں

  • بے احتیاطی سے کورونا پھر سے پھیل سکتا ہے: ڈاکٹر ظفر مرزا
    • 07/28/2020 1:33 PM
    • 3430

    وزیراعظم کے معاون خصوصی  ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہےکہ اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں کورونا وبا کا پھیلاؤ کم ہوا ہے۔ لیکن تساہل یا غیر ذمہ داری سے کورونا دوبارہ پھیل سکتا ہے۔ اہک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہماری توجہ اس بات پر ہونی چاہیے کہ ملک میں وبا کے پھیلاؤ کو مزید کم کیا جا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تحریکِ انصاف کی حکومت میں قرضوں کا جال

    پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے حال ہی میں ختم ہونے والے مالی سال 20-2019 کے دوران مجموعی طور پر 13 ارب ڈالر کے بیرونی قرض حاصل کیے۔ جو ملکی تاریخ میں حاصل کردہ قرضوں کا دوسرا بڑا حجم ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کے لیے زرِ مبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کے لیے قرضوں کا حص [..]مزید پڑھیں

  • یونانی تاجر ترک مصنوعات کا بائیکاٹ کریں گے
    • 07/27/2020 11:29 AM
    • 4420

    ترکی اور یونان کے درمیان سفارتی جنگ کے بعد اب یونان ک تاجروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ ترکی کی تیار کردہ مصنوعات اور خدمات کا بائیکاٹ کریں گے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایتھنز سے وائس آف امریکہ  نے خبر دی ہے کہ آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد بنانے کے فیصلے کے خ� [..]مزید پڑھیں