خبریں

  • غزہ پر شدید اسرائیلی بمباری، مواصلات کو شدید نقصان
    • 05/17/2021 6:12 PM
    • 4900

    اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں نئے حملے کئے ہیں۔ شدید بمباری میں ہسپتالوں تک جانے والی تمام سڑکیں تباہ ہوگئی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس  کے مطابق مسلسل 10 منٹ تک جاری رہنے والے فضائی حملوں سے غزہ شہر شمال سے جنوب تک لرز اٹھا۔  تازہ اسرائیلی حملے گزشتہ ہفتے ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغان بیانات پر دفتر خارجہ کے تحفظات
    • 05/17/2021 6:06 PM
    • 5150

    دفتر خارجہ نے افغان طالبان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے پاکستان کے خلاف افغان قیادت کے حالیہ 'غیر ذمہ دارانہ بیانات اور بے بنیاد الزامات' پر اپنے سنگین تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے اسلام آباد میں افغان سفیر � [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیلی مظالم رکوانے کے لئے اقدامات کئے جائیں: وزیر خارجہ
    • 05/16/2021 5:22 PM
    • 5050

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں شہری آبادی کے خلاف اسرائیلی مظالم رکوانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی جائیں اور غزہ میں جاری بمباری کو فی الفور روکا جائے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے منعقدہ اسلامی � [..]مزید پڑھیں

  • بزرگ سیاسی رہنما بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں
    • 05/16/2021 5:18 PM
    • 5050

    خان عبدالولی خان کی بیوہ اور عوامی نیشنل پارٹی  کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں۔ انہیں چارسدہ میں سپرد خاک کردیا جائے گیا۔ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اے این پی کی جانب سے ان کی وفات کی اطلاع دی گئی۔ بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ چارسدہ ولی باغ میں ادا کردی گ [..]مزید پڑھیں