پی آئی اے کو فروخت نہین کیا جائے گا بلکہ اس کی تشکیلِ نو ہوگی: وزیر ہوا بازی غلام سرور
- 07/24/2020 2:57 PM
- 3760
وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور نے کہا ہے کہ حکومت قومی ایئرلائن کی نجکاری نہیں کرنا چاہتی۔ نجکاری فہرست میں پی آئی اے شامل نہیں ہے بلکہ ہمیں اس کی تشکیل نو کرنی ہے۔ ایوان بالا میں تقریر کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ہم پی آئی اے کی تشکیل نو کرنی ہے۔ ہم اسے اپنے پاؤ [..]مزید پڑھیں