خبریں

  • امریکی انتخابات کے بارے میں عوامی جائزے
    • 07/21/2020 9:40 AM
    • 3440

    امریکہ میں قومی سطح کے عوامی جائزوں سے معلوم ہوا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایک حالیہ انٹرویو میں یہ کہنے سے انکار کیا ہے کہ انتخابی نتائج ان کی مرضی کے مطابق نہ ہوئے تو وہ ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت میں 37 ہزار نئے مریض، مرنے والوں کی تعداد 28 ہزار ہوگئی
    • 07/21/2020 9:39 AM
    • 3180

    ملک میں اب تک کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 66 ہزار 96 ہوگئی ہے اور اس میں سے 5 ہزار 639 افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔ دنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 47 لاکھ جبکہ ہلاکتیں 6 لاکھ 9 ہزار ہوچکی ہیں۔ پاکستان میں 2 لاکھ 8 ہزار 30 افراد کورونا وائرس سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کورونا وبا کا نیا مرکز بن رہا ہے
    • 07/20/2020 4:37 PM
    • 3760

    پاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 629 ہوگئی ہے۔ جبکہ 5 ہزار 625 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ 2 لاکھ 5 ہزار 929 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں نہ صرف کمی دیکھی جارہی ہے بلکہ اموات کی تعداد بھی کم ہوئی ہے جبکہ صحتیاب افراد کی تعداد بڑھی ہے۔ ک� [..]مزید پڑھیں

  • بین الافغان مذاکرات چند ہفتوں میں شروع ہو سکتے ہیں
    • 07/20/2020 4:35 PM
    • 3920

    پاکستان کے لیے افغانستان کے نمائندہ خصوصی محمد عمر داؤد زئی نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات مہینوں نہیں بلکہ چند ہفتوں میں شروع ہو سکتے ہیں۔ وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عمر داؤد زئی کا کہنا تھا کہ جب فریقین مذاکرات کی میز پر آئیں گے تو صورتِ حال کا اندازہ ہو گا کہ م [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری عوام کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم
    • 07/19/2020 3:22 PM
    • 4500

    لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری 19 جولائی کو یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کو انصاف دلانے کے لیے ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کے چھ معاونین خصوصی دوہری شہریت رکھتے ہیں
    • 07/19/2020 3:20 PM
    • 6430

    پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کے 15 معاونین خصوصی اور6 مشیروں کےاثاثوں اور شہریت کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ وزیراعظم کے معاونین خصوصی میں سے چھ دوہری شہریت کےحامل ہیں۔ پاکستان کے قانون کے مطابق کوئی بھی رکن اسمبلی اور وفاقی وزیر دوہری شہریت کا حامل نہیں ہو سکتا۔ لیکن کسی [..]مزید پڑھیں

  • دنیا میں چوبیس گھنٹے میں کورونا کے دس لاکھ نئے مریض
    • 07/19/2020 3:17 PM
    • 3590

    پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 64 ہزار 385 اور اموات 5 ہزار 587 ہوگئی ہیں۔  دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 42 لاکھ اور مرنے والے کی تعداد 6 لاکھ 2 ہزار ہوچکی ہے۔ امریکہ میں ایک لاکھ 40ہزار اور برازیل میں 78ہزار افراد کووڈ۔19 سے  ہلاک ہوئے ہیں۔ گزشتہ [..]مزید پڑھیں