مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑدیا، اب صرف ہیڈ کوچ رہیں گے
- 10/14/2020 4:37 PM
- 5130
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتائی۔ مصباح الحق نے کہا کہ اگلے دو سالوں میں بین الاقوامی کرکٹ میں ہماری 10 اہم کمٹمنٹ ہیں جس میں سے کچھ دورے ایسے ہیں کہ میرے لیے بطور چیف سلیک� [..]مزید پڑھیں