خبریں

  • بھارتی جاسوس کلبھوشن کو ایک بار پھر قونصلر رسائی دے دی گئی
    • 07/16/2020 4:47 PM
    • 3880

    پاکستان نے سزائے موت کے منتظر مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو تک بھارت کو قونصلر رسائی دے دی ہے۔ پاکستانی دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن کے دو قونصلر افسران کو رسائی فراہم کی گئی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو دوسری مرت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جسٹس فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے والے شخص کی معافی مسترد
    • 07/15/2020 4:12 PM
    • 4970

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک ویڈیو میں قتل کرنے کی ترغیب دینے والے مذہبی رہنما افتخار الدین مرزا پر فردِ جرم کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ عدالت نے ملزم کی معافی مسترد  کردی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بدھ کو ت [..]مزید پڑھیں

  • ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل منصوبے سے الگ کر دیا
    • 07/14/2020 2:27 PM
    • 3800

    بھارت کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق فنڈز کی فراہمی میں تاخیر پر ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریلوے منصوبے سے الگ کر دیا ہے۔ بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس نے اسے بھارت کی بڑی ناکامی قرار دیتے ہوئے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی سفارتی شکست قرار دیا ہے۔ ایران کی بندرگاہ چ� [..]مزید پڑھیں