یومِ شہدا پر مقبوضہ کشمیر میں کوئی سرکاری تقریب، عوامی اجتماع نہیں ہوا
- 07/13/2020 3:27 PM
- 4980
مقبوضہ کشمیر میں 1947 کے بعد پہلی مرتبہ یومِ شہدائے کشمیر پر حکومت نے کوئی سرکاری تقریب منقعد نہیں کی۔ کسی سرکاری عہدیدار نے بھی سرینگر کے خواجہ بازار میں واقع شہدا کے مزار پر حاضری بھی نہیں دی۔ شہدا کے مزار پر عام لوگ بھی فاتحہ خوانہ نہیں کر سکے۔ روایت کے مطابق شہدا کی قبروں پر [..]مزید پڑھیں