خبریں

  • نئی دہلی اسٹیشن پر بھگدڑ میں 18 افراد ہلاک
    • 02/16/2025 10:58 AM

    انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی ریلوے سٹیشن پر اچانک امڈ آنے والی بھیڑ میں بھگدڑ مچنے سے 18 لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات پیش آیا۔ بی بی سی کے نمائندے نے 18 لوگوں کی موت کی تصدیق کی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق مرنے والوں میں تین بچے اور دس خواتین � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہرنائی میں مزدوروں کی گاڑی کے قریب دھماکا، 10 افراد جاں بحق
    • 02/14/2025 1:02 PM

    بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں کول مائن ایریا میں مزدوروں کی گاڑی کے قریب بم دھماکے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ لیویز نے بتایا ہے کہ دھماکا تحصیل شاہرگ میں کوئلے کی لیبر گاڑی کے قریب ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں پک اپ گاڑی میں سوار 9 مزدور جاں بحق اور 7 زخمی ہ [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ، بھارت کو ایف 35 لڑاکا طیارے فراہم کرے گا
    • 02/14/2025 1:00 PM

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کو رواں برس سے ہی دفاعی سازو سامان کی فروخت بڑھا دی جائے گی۔ نئی دہلی کو لڑاکا طیارے ایف 35 بھی فراہم کیے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ [..]مزید پڑھیں

  • ترکیہ کے ساتھ دفاع، تجارت کے 24 معاہدے
    • 02/13/2025 12:34 PM

    پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 نئے معاہدے، مفاہمت کی یادداشتیں (ایم او یوز) طے پاگئیں۔ ترکیہ کو اپریل میں ہونے والی ہیلتھ کیئر اینڈ انڈسٹریل ایکسپو میں شرکت کی دعوت بھی دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امید ہے صدر [..]مزید پڑھیں

  • شاہ حسین نے ٹرمپ کے غزہ پلان کو مسترد نہیں کیا
    • 02/12/2025 11:17 AM

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات میں ایک بار پھر اپنے اس عزم کو دوہرایا ہے کہ غزہ میں فلسطینی واپس نہیں جا سکیں گے۔ یہ علاقہ امریکہ کے کنٹرول میں ہو گا اور اسے ایک سیاحتی مقام میں تبدیل کیا جائے گا۔ اس موقع پر اردن کے شاہ عبداللہ نے ٹرمپ کے منصوبہ کے خلاف بات [..]مزید پڑھیں

  • یرغمالی 4 دن میں رہا نہ ہوئے تو جنگ بندی ختم کردی جائے: ٹرمپ
    • 02/11/2025 9:48 AM

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ہفتہ کے روز تک حماس نے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو جنگ بندی معاہدے  ختم کر دینا چاہیے۔ چار دن کی مہلت دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو ایک ساتھ رہا کیاجائے۔ تاہم امریکی صدر نے زور دیا کہ جنگ بندی ختم ک� [..]مزید پڑھیں