خبریں

  • کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی: اسد عمر
    • 07/11/2020 2:45 PM
    • 4370

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی میں اتوار سے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ بن قاسم میں ایک سے زیادہ ایندھن سے چلنے والے کے-الیکٹرک کے کچھ یونٹس فرنس آئل سے چلائے جائیں گے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے فرنس آئل [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں وینٹی لیٹرز پر موجود مریضوں میں 28 فی صد کمی
    • 07/11/2020 2:43 PM
    • 4070

    پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار سے زائد ہو گئی۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 569 ٹیسٹ کیے گئے۔ بھارت میں کورونا سے اموات 22 ہزار سے بڑھ چکی ہیں۔ اور مریضوں کی تعداد آٹھ لاکھ ہوچکی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 65 � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ نے بھی پی آئی کی پروازوں پر پابندی لگادی
    • 07/10/2020 8:32 AM
    • 4340

    پاکستانی پائلٹس کے مشتبہ لائسنسز کے معاملے پر برطانیہ اور ملائیشیا کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے اجازت نامہ منسوخ کردیا ہے۔ امریکی حکام نے اجازت نامے کی منسوخی سے متعلق یکم جولائی کو پی آئی اے حکام کو ای میل کی تھی۔  ترجمان پی آئی اے نے اجازت نامے کی منس [..]مزید پڑھیں

  • اگلے پانچ سال گرم ترین ثابت ہوں گے: اقوام متحدہ
    • 07/09/2020 11:49 AM
    • 3840

    اقوام متحدہ کی عالمی تنظیم برائے موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آئندہ پانچ سال گرم ترین ثابت ہوں گے جب کہ اس دوران عالمی درجہ حرارت میں ہر سال کم از کم ایک ڈگری سنٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔ عالمی تنظیم کے مطابق شمالی بحراوقیانوس کے شمالی علاقے کو عقب سے چلنے والی تیز ہواؤں کا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے
    • 07/09/2020 11:46 AM
    • 4640

    پاکستان میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔  وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے  اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس میں پیش کی گئی سفارشات کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) میں پیش کیا گیا جس م� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ نے عالمی ادارہ صحت چھوڑنے کا اعلان کردیا
    • 07/08/2020 9:08 AM
    • 5230

    ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باوجود وائٹ ہاؤس نے باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کو آگاہ کردیا ہے کہ امریکہ عالمی ادارہ صحت کو چھوڑ رہا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپریل میں ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ بند کردی تھی اور ایک ماہ بعد کہا تھا کہ امریکہ تنظیم کو چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہ [..]مزید پڑھیں