ریاست مخالف تقریر کے الزام میں لیگی رہنما جاوید لطیف کو گرفتار کرلیا گیا
- 04/27/2021 3:42 PM
- 4930
مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو ریاست مخالف تقریر کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عدالت نے ان کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں ریاست مخالف بیان دینے کے مقدمے میں ایڈیشنل سیشن جج واجد منہاس نے جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ [..]مزید پڑھیں