خبریں

  • بابری مسجد شہید کرنے والے تمام ملزم بری کردیے گئے
    • 09/30/2020 1:55 PM
    • 9640

    بھارت کی ایک خصوصی عدالت نے بابری مسجد پر حملہ کرنے کے الزام سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور سابق نائب وزیراعظم ایل کے ایڈوانی، مرلی منوہر جوشی اور اوما بھارتی سمیت تمام 32 ملزموں کو بری کردیا ہے۔ ان تمام افراد پر 1992 میں 16ویں صدی عیسویں کی بابری مسجد کو شہید کرنے اور ہندو مس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ کے پہلے صدارتی مباحثے میں الزام تراشی اور ذاتی حملے
    • 09/30/2020 1:52 PM
    • 5280

    امریکہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں تلخی دیکھی گئی۔ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن نے ایک دوسرے پر سخت تنقیدی جملوں کا تبادلہ کیا۔ ریاست اوہائیو کے شہر کلیو لینڈ میں منگل کی شب ہونے والے مباح� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
    • 09/29/2020 12:56 PM
    • 4610

    احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی جس میں شہباز شریف کو پیش کیا گیا۔ اس موقع پر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد بھ� [..]مزید پڑھیں

  • نوشہرہ میں دھماکہ: 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • 09/29/2020 12:51 PM
    • 6570

    نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں دھماکے کےنتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور  2 زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر کے مطابق دھماکا دریائے کابل کے ساتھ موجود مارکیٹ میں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ دریا کابل کے کنارے سے پتھروں سے کچھ اسکریپ کا سامان نکال رہے تھے، جس میں کچھ دھماکا خیز مو� [..]مزید پڑھیں