خبریں

  • وفاقی حکومت نے ہزاروں آسامیاں ختم کرنے فیصلہ کرلیا
    • 07/02/2020 9:06 AM
    • 4230

    عالمی بینک کے ساتھ سمجھوتے کی وجہ سے وفاقی حکومت نے ایک سال سے خالی گریڈ ایک سے 16 تک کی ہزاروں اسامیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سیکریٹری کو ’تمام وزارتوں، ڈویژنز اور حکومتی محکموں میں ایک سال سے زائد عرصے سے خالی گریڈ ایک سے 16 کی خالی ا [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج
    • 07/02/2020 9:05 AM
    • 3550

    امریکہ کی دوا ساز کمپنی 'فائزر' اور جرمن فرم 'بایو این ٹیک' نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ایک نئی ممکنہ ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ کمپنیوں کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو ویکسین لگائی گئی ہیں ان کے جسم میں ایک ماہ کے اندر اینٹی باڈیز کی سطح، شفایاب ہوجانے والے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کورونا وبا کے چھ ماہ مکمل ہوگئے
    • 07/02/2020 9:03 AM
    • 6410

    چین کے شہر ووہان میں گزشتہ سال دسمبر میں کورونا وائرس کیسز سامنے آئے تو شاید کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ وبا دنیا کی معیشت، تجارت اور رہن سہن سمیت طرز زندگی کو بدل کر رکھ دے گی۔ چھ ماہ گزر جانے کے باوجود بھی دنیا اس وبا پر قابو پانے میں ناکام ہے۔ دنیا کے کئی ملکوں م� [..]مزید پڑھیں

  • دنیا میں کورونا کیسز میں اضافہ، وبا ابھی ختم نہیں ہوگی
    • 07/01/2020 9:34 AM
    • 5020

    پاکستان میں کورونا وائرس کے شکار مزید 91 مریض دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد ملک میں اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد  4395 ہوگئی ہے۔  پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4133 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت وائرس سے کل متاثرین کی تعداد دو لاکھ 14 ہزار ہے جبکہ دنیا م� [..]مزید پڑھیں

  • ایران: کلینک میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 19 افراد ہلاک
    • 07/01/2020 9:31 AM
    • 4710

    ایران کے دارالحکومت تہران کے ایک کلینک میں گیس لیکج کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی 'آئی ایس این اے' کے مطابق اطہر ہیلتھ سینٹر میں اُس وقت زور دار دھماکا ہوا جب مریضوں کی بڑی تعداد وہاں علاج کے لیے موجود تھی۔ دھماک� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت نے ٹک ٹاک سمیت چین کے 59 ایپس پر پابندی لگا دی
    • 06/30/2020 12:03 PM
    • 3770

    بھارت نے چینی کمپنیوں کی 59 انٹرنیٹ ایپس پر اپنے ملک میں پابندی لگا د ی ہے جس میں نوجوانوں میں مقبول ایپ ٹک ٹاک بھی شامل ہے۔ پیر کے روز عائد کی جانے والی پابندی کے متعلق بھارت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سیکیورٹی خدشات کی بنا پر اٹھایا گیا ہے۔ بھارت اور چین کے درمیان لداخ کے تنازع کے � [..]مزید پڑھیں