خبریں

  • چین نے ہانگ کانگ سے متعلق سیکیورٹی قانون منظور کرلیا
    • 06/30/2020 12:00 PM
    • 4230

    چین نے امریکہ اور یورپی ملکوں کی شدید مخالفت کے باوجود ہانگ کانگ سے متعلق متنازع سیکیورٹی قانون منظور کر لیا ہے۔ 'رائٹرز' کے مطابق چینی پارلیمنٹ نے منگل کو ہانگ کانگ کے لیے سیکیورٹی قانون کی متفقہ طور پر منظوری دی۔ پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے نئے سیکیورٹی قانون کا ڈرافٹ � [..]مزید پڑھیں

  • کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، چھ حملہ آور ہلاک
    • 06/29/2020 10:28 AM
    • 5500

     کراچی میں سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر پیر کو شدت پسندوں نے حملے کی کوشش میں چار حملہ آوروں سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ کالعدم شدت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نےاس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تنظیم کے ایک ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ مجید بریگیڈ کے ارکان نے اس کارروائی میں حصہ لیا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکا میں کووڈ 19 کی 3 نئی علامات کی شناخت
    • 06/29/2020 10:26 AM
    • 4090

    نوول کورونا وائرس کووڈ 19 کے شکار افراد میں اس مرض کی علامات اوسطاً 5 دن میں نظر آنا شروع ہوجاتی ہیں۔ اس بیماری کی علامات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ امریکا کے طبی ادارے سینٹرز فار ڈیزیز پریونٹیشن اینڈ کنٹرول (سی ڈی سی) نے حال ہی میں 3 نئی علامات کی نشاندہی کی ہے۔ اس سے پہلے سی ڈی س� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کورونا سے مزید 49 افراد جاں بحق
    • 06/29/2020 10:20 AM
    • 3710

    پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 49 افراد کی ہلاکت کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4167 ہو گئی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پانچھ لاکھ دو ہزار ہوچکی ہے۔ دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ اس وبا سے ایک کروڑ [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ: مظاہرے میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک
    • 06/28/2020 4:42 PM
    • 4110

    امریکہ کی ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ویل میں سیاہ فام خاتون کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے مظاہرے میں فائرنگ ہوئی ہے۔ پولیس نے فائرنگ سے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کی رپورٹ کے مطابق لوئی ویل میں مظاہری [..]مزید پڑھیں