خبریں

loading...
  • پاکستان میں پرائمری اسکول 30 ستمبر سے کھولنے کی اجازت
    • 09/22/2020 2:29 PM
    • 6650

    وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ابتدائی فیصلے کے مطابق پرائمری اسکول 30 ستمبر سے تعلیمی سلسلہ شروع کرسکیں گے۔ تاہم سندھ نے ایک ہفتہ مزید نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا اگر تمام صوبے ایک ہی وقت میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کرت [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم نے وزرا کو غیر ضروری بیان بازی سے روک دیا
    • 09/22/2020 2:28 PM
    • 4400

    وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو غیر ضروری بیانات دینے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابنیہ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ کوئی وزیر فضول بات نہیں کرے گا، اس کی کوئی ذاتی رائے نہیں ہوتی۔ عمران خان نے وزرا کو تاکید کی کہ کوئی بھی وزیر حساس مذہبی معاملات پر کوئی بات � [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ نے ایران پر یک طرفہ پابندیاں عائد کر دیں
    • 09/21/2020 1:26 PM
    • 5320

    امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے 2015 میں ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے سے قبل اقوامِ متحدہ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیاں بحال کر دی ہیں۔ ان پابندیوں میں ایران کو اسلحے کی فروخت سے روکنے کی پابندی بھی شامل ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ م [..]مزید پڑھیں