پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے تمام عہدے چھوڑنے کا اعلان کردیا
- 04/12/2021 3:57 PM
- 3650
پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تمام عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ سیاست عزت اور برابری کے ساتھ کی جاتی ہے۔ انہوں [..]مزید پڑھیں