برطانیہ میں کورونا ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا
- 12/08/2020 3:03 PM
- 3560
برطانیہ میں آج پہلی بار کووڈ۔19 ویکسین لگائی گئی۔ اس طرح وبا کے خلاف حفاظتی ٹیکوں کے عالمی پروگرام کا آغاز ہو گیا ہے۔ پہلی خوراک آج صبح برطانیہ کے ایک ہسپتال میں دی گئی جہاں پروگرام کے ابتدائی مرحلے کو 'وی ڈے' کا نام دیا گیا۔ ابتدائی مرحلے میں صرف انہی لوگوں کو ویکسین سی [..]مزید پڑھیں