خبریں

loading...
  • امریکہ: جنگلات میں آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی
    • 09/14/2020 4:04 PM
    • 5160

    امریکہ کی شمال مغربی ریاستوں کے جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔ آگ کے باعث ہزاروں گھر، کاروبار اور کئی قصبے تباہ اور لاکھوں ایکڑ پر محیط جنگلات جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔ جن ریاستوں میں آگ لگی ہے ان میں کیلی فورنیا، اوریگون اور واشنگٹن شامل ہیں۔ آگ کی وج [..]مزید پڑھیں

  • معروف ذاکر، عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کرگئے
    • 09/13/2020 1:19 PM
    • 9660

    معروف ذاکر، عالم دین، ادیب و خطیب علامہ ضمیر اختر نقوی 76 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ علامہ ضمیر اختر نقوی کو طبیعت خراب ہونے پر 12 اور 13 ستمبر کی درمیانی شب کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ [..]مزید پڑھیں