خبریں

  • ٹرمپ کی انتخابی دھاندلی کی سب درخواستیں مسترد
    • 12/03/2020 2:16 PM
    • 6030

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تعینات کردہ ایک وفاقی جج نے گزشتہ ہفتے صدارتی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق صدر کی  ایک درخواست مسترد کر دی۔ وفاقی جج اسٹیفنوز بباس نے ریاست پینسلوینیا میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں اور نتائج کی تصدیق سے متعلق درخواست کو یہ کہتے ہوئے مسترد کیا � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں عوام کو کورونا ویکسین مفت فراہم کی جائے گی
    • 12/02/2020 4:44 PM
    • 6700

    پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے بتایا ہے کہ حکومت نے عوام کو کورونا وائرس ویکسین بالکل مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکریٹری صحت کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کورونا وائرس کی ویکسین کو 3 طریقے سے حاصل کرنے کی کوش� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا
    • 12/02/2020 4:42 PM
    • 4870

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اپیلوں پر سماعت کی۔ دفتر خارجہ کے ڈائ� [..]مزید پڑھیں

  • برطانوی حکومت نے کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی
    • 12/02/2020 4:39 PM
    • 4360

    برطانوی حکومت نے گزشتہ ماہ تیار ہونے والی دنیا کی پہلی کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ اس طرح برطانیہ وہ پہلا ملک بن گیا ہے جہاں فائزر اور بائیو این ٹیک کمپنیوں کی تیار کی ہوئی ویکسین لوگوں کو لگائی جائے گی۔ برطانوی حکومت نے ویکسین کو استعمال کرنے کی  ہنگامی [..]مزید پڑھیں

  • موجودہ حکومت آمریت سے بھی بدتر ہے: یوسف رضا گیلانی
    • 12/01/2020 4:16 PM
    • 5680

    سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ملتان میں کامیاب ساتھ جلسہ کیا. جو کچھ اس حکومت کے دور میں ہو رہا ہے اتنا تو ڈکٹیٹر شپ کے وقت میں بھی نہیں ہوا۔ ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف � [..]مزید پڑھیں

  • فوج نہیں چند افراد جمہوریت دشمن ہیں: اسحاق ڈار

    پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ فوج پر بطور ادارہ جمہوری عمل کو کمزور بنانے کا الزام عائد نہیں کرتے بلکہ یہ کچھ لوگوں کی خواہش اور منصوبہ ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان میں مارشل لا نافذ کرتے ہیں۔ لندن میں مقیم مسلم لیگ نواز کے رہنما اسحاق ڈار نے بی بی سی کے � [..]مزید پڑھیں