خبریں

loading...
  • معلومات تک رسائی جمہوری حق ہے: وزیراعظم
    • 09/28/2025 1:42 PM

    وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ رسائی برائے معلومات پر پیغام میں کہا ہے کہ معلومات تک رسائی ایک جمہوری حق ہے جو شفافیت، جواب دہی اور عوامی خود مختاری کے لیے ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ہر شہری کے اس بنیادی حق کو تسلیم کرتی ہے کہ وہ معلومات [..]مزید پڑھیں

  • پاک-سعودی دفاعی معاہدے پر مشاہد حسین کے تھنک ٹینک کی رپورٹ
    • 09/28/2025 1:40 PM

    سینیٹر مشاہد حسین سید نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے پر مبنی تھنک ٹینک رپورٹ جاری کردی ہے۔ تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام دفاعی معاہدے کی اہمیت اور مضمرات پر مشتمل ’پاکستان اور سعودی عرب: مسلم دنیا کے تزویراتی دفاعی شراکت دار&lsqu [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ، شہباز ملاقات کا اعلامیہ جاری
    • 09/26/2025 10:02 AM

    پاکستان اور امریکا کے کیڈروں کے درمیان خوشگوار ماحول میں ایک گھنٹے سے زائد ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ ملاقات میں آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے۔ کہا جارہا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ واشنگٹن سے امریکہ و پاکستان کے درمیان دیرینہ تعل� [..]مزید پڑھیں

  • ایران کی طرف سے پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے کا خیرمقدم
    • 09/25/2025 3:05 PM

    ایران کے صدر مسعود پژشکیان نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حال ہی میں ہونے والے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ان کے اس بیان کو تہران اور ریاض کے تعلقات کی تلخ تاریخ کے تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان چین کی ثالثی میں دوبار� [..]مزید پڑھیں