کراچی کے اللہ والا ٹاؤن میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سےایک لڑکا جاں بحق
- 09/10/2020 4:13 PM
- 5070
کورنگی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ جناح ہسپتال کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے 15 سالہ وقاص کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی جسے مردہ حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔ علاوہ ازیں 4 مزید زخ [..]مزید پڑھیں