شاہ محمود قریشی نے امارات کے وزیر خارجہ سے ویزوں کا مسئلہ اٹھایا
- 11/28/2020 5:08 PM
- 6380
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اماراتی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ویزے کے حوالے سے پاکستانی شہریوں کو درپیش مشکلات پر بات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائیجر میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی [..]مزید پڑھیں