خبریں

  • پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک روز میں 105 اموات کا ریکارڈ
    • 06/09/2020 4:49 PM
    • 4200

    پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 4646 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ کورونا وائرس پاکستان میں بھی تشویشناک صورتحال اختیار کر رہا ہے اور یومیہ ہزاروں کی تعداد میں کیسز سامنے آرہے ہیں اور درجنوں اموا� [..]مزید پڑھیں

  • جنرل باجوہ کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات
    • 06/09/2020 4:45 PM
    • 5840

    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل میں افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق اور آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ منگل کو افغانستان میں پاکستانی سفارت خانے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جولائی کے آخر یا اگست میں کورونا وبا کاعروج ہوگا: وزیراعظم
    • 06/08/2020 4:22 PM
    • 3050

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر عوام نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاط نہ کی تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے۔ اسلام آباد میں کورونا وائرس کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سماجی دوریی کے قواعد پرعمل کریں تو کیسز تیزی سے نہیں پھیلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگ [..]مزید پڑھیں

  • چین ستمبرتک کورونا ویکسین متعارف کروا سکتا ہے
    • 06/08/2020 4:19 PM
    • 5780

    چین ممکنہ طور ستمبر میں ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز متعارف کروا سکتا ہے۔ اس طرح وہ کورونا کے خلاف روک تھام میں اہم کردار ادا کرسکے گا۔ برطانوی روزنامے ٹیلیگراف کے مطابق امریکا کے مقابلے میں کورونا ویکسین بنانے میں چین کافی کام کرچکا ہے۔ چینی طبی حکام نے ویکسین� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں پولیس اصلاحات کا مطالبہ زور پکڑ گیا
    • 06/08/2020 4:14 PM
    • 3590

    امریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران منیا پولس کی سٹی کونسل نے محکمۂ پولیس کو ختم کرنے اور اسے از سرِ نو تشکیل دینے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے خلاف گزشتہ دو ہفتوں سے ملک ب� [..]مزید پڑھیں