خبریں

  • عمران خان کی ٹوئٹ میں علامہ اقبال کا حوالہ اور تبصرے

    وزیر اعظم عمران خان کو کرکٹ اور سیاست کے ساتھ ساتھ شاعری سے بھی دلچسپی ہے، جس کا اظہار گاہے بگاہے ان کی ٹوٹئس سے ہوتا رہتا ہے۔ اکثر پاکستانیوں کی طرح علامہ اقبال ان کے آئیڈیل ہیں۔ وہ اپنے عزم اور جذبے کی تحریک بھی ان کے ہی کلام سے حاصل کرتے ہیں اور نوجوان نسل کو بھی یہی درس دیتے ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان نے بھارت کا ایک مزید جاسوس ڈورن مار گرایا
    • 06/06/2020 2:43 PM
    • 4540

    پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے جمعے کے روز لائن آف کنٹرول کے خنجر سیکٹر کے قریب ایک بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول کی پاکستانی جانب 500 میٹر اندر گھس آیا ت� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین محض چند ماہ کے لیے مؤثر ہوگی
    • 06/05/2020 4:08 PM
    • 3300

    وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین ممکن ہے کہ اگلے سال کے شروع تک بھی نہ بن پائے۔ اور جب بن جائے گی تو ہوسکتا ہے کہ محض چند ماہ کے لیے موثر ہو۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹ� [..]مزید پڑھیں

  • جارج فلائیڈ کی یاد میں تقاریب، احتجاج کا سلسلہ جاری
    • 06/05/2020 4:02 PM
    • 4760

    امریکہ کے مختلف شہروں میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو فلائیڈ کی یاد میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا جن میں کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔ ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں فلائیڈ کی یاد میں ہونے والی مرکزی تقریب میں انہیں ایک اچھے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کرونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ
    • 06/05/2020 3:59 PM
    • 4780

    کورونا وائرس پاکستان میں زور پکڑ رہا ہے۔ گزشتہ 3 روز کے دوران  ہزاروں نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔  اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 89 ہزار 249 جبکہ اموات 1838 ہوچکی ہیں۔ دنیا  مین اس وقت کورونا متاثرین کی تعداد 66 لاکھ اور مرنے والوں کی تعداد تین لاکھ 91 ہزار ہو [..]مزید پڑھیں