خبریں

  • لداخ میں چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
    • 08/31/2020 3:49 PM
    • 4430

    لداخ میں چین اور بھارتی فوجوں کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔ بھارتی ذرائع نے الزام لگایا ہے کہ چین نے فوجی نقل وحرکت کی ہے  جسے بھارت اشتعال انگیزی سمجھتا ہے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اس کی فوج نے چینی فوج کی طرف سے متنازعہ علاقے میں پیش رفت ناکام بنا دی ہے۔ بھارتی فوج نے ایک بیان م� [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کے متعدد علاقے بدستور زیر آب، 90 گھنٹے سے بجلی غائب
    • 08/31/2020 3:47 PM
    • 4170

    کراچی میں ریکارڈ بارشوں کے 5 روز بعد بھی سینکڑوں رہائشیوں کی پریشانی ختم نہیں ہوئی۔ شہر کے کئی حصوں میں اب تک پانی بھرا ہؤا ہے اور بجلی کی فراہم نہیں ہوسکی۔ ڈی ایچ اے اور کلفٹن کے باشندے تکلیف دہ صورت حال کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ متعدد لوگوں نے کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر کے ب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سویڈن میں قرآن پاک کا نسخہ نذر آتش کرنے پر کشیدگی
    • 08/30/2020 3:15 PM
    • 5930

    سویڈن میں مسلمان مخالف ڈینش سیاست دان کو مسلمانوں کے خلاف ایک ریلی میں شرکت سے روکنے پر مالمو میں اس کے حامیوں نے قرآن پاک  نذر آتش کرنے کی ایک ویڈیو جاری کی۔ اس کے بعد مسلمان نوجوانوں نے احتجاج کیا اور پولیس پر حملے کئے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد پولیس ا� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس: بھارت میں یومیہ کیسز امریکہ سے بھی زیادہ
    • 08/30/2020 3:10 PM
    • 4110

    بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد بھارت عالمی وبا کے ایک دن میں رپورٹ کیے جانے والے کیسز کی تعداد میں امریکہ سے بھی آگے نکل گیا ہے۔ بھارت میں ہفتے کے روز 78 ہزار 761 نئے کیسز سامنے آئے۔ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 لاکھ 42 � [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس: بھارت میں مسلسل تیسرے روز 75 ہزار سے زائد کیس
    • 08/29/2020 1:02 PM
    • 4750

    بھارت میں مسلسل تیسرے روز بھی کورونا وائرس کے 75 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔ پاکستان میں کیسز مسلسل کم ہو رہے ہیں ہفتے کو صرف 319 کیس رپورٹ جب کہ ایک ہلاکت ہوئی۔ بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 75 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں اس مہلک وبا س [..]مزید پڑھیں