ڈی ایچ اے کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی برہمی
- تحریر بی بی سی اردو
- 04/28/2021 8:02 PM
- 9730
لاہور ہائی کورٹ نے اراضی پر قبضے سے متعلق ایک مقدمے میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے ایڈمنسٹریٹر کو تمام ریکارڈ کے ساتھ جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے ڈی ایچ اے کی وکیل الطاف الرحمان کو ہدایت کی کہ ڈی ایچ اے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئیر ستی کو کہیں کہ وہ اپنے سٹار اور ٹوپی اتار کر آ [..]مزید پڑھیں