خبریں

  • توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری
    • 05/30/2020 12:34 PM
    • 2910

    اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ اسی ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں ایک روز میں ریکارڈ اموات اور کیسز
    • 05/29/2020 3:15 PM
    • 5770

    پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 63 مریض چل بسے اور 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دنیا بھر میں اموات تین لاکھ 60 ہزار سے بڑھ گئی ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد 58 لاکھ ہوچکی  ہے۔ برازیل، روس اور بھارت میں وبا پھیلنے کی رفتار میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان میں [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس فائزعیسیٰ نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے
    • 05/29/2020 2:55 PM
    • 6520

    عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے خلاف دائر کیے گئے صدارتی ریفرنس سے متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے متعلق 15 سوالات اٹھائے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں ریفرنس سے ایک اور جواب جمع کروایا جس میں سوال کیا گیا کہ شہزاد اکبر کو ک� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس کی ویکسین کب تک بن پائے گی؟

    صحت عامہ کے حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اگر بہت جلد بھی بنی تو اس سال کے آخر تک دستیاب ہوسکے گی۔ لیکن سائنس دانوں نے کبھی کوئی ویکسین اتنی جلدی نہیں بنائی۔ اور اس بات کی بھی کوئی ضمانت نہیں کہ جن دواؤں پر کام جاری ہے، وہ کامیابی سے ہمکنار ہوسکے گا۔ دنیا بھر میں کو [..]مزید پڑھیں

  • کراچی میں حادثہ کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا
    • 05/28/2020 2:59 PM
    • 5830

    کراچی میں گرنے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس چھ روز بعد ملبے کے نیچے سے مل گیا ہے۔ پاکستان ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم  کو ملبے کے نیچے دبا ہوا وائس ریکارڈر مل گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کاک پٹ وائس ریکارڈر تحقیقاتی عمل میں معاون ثابت ہو گا۔ پی آئی اے کی ٹیمیں [..]مزید پڑھیں