خبریں

  • پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ
    • 05/28/2020 2:47 PM
    • 8400

    پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے اداکارہ و ماڈل عظمیٰ خان کی درخواست پر کاروباری شخصیت ملک ریاض کی دو صاحبزادیوں سمیت 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے مقدمے میں دھمکیاں دینے، زبردستی گھر میں گھسنے، زخمی کرنے سمیت دیگر دفعات شامل کی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ ہانک کانگ کے معاملہ پر چین کے خلاف کارورائی کرے گا
    • 05/27/2020 1:28 PM
    • 7130

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ میں سیکیورٹی قوانین نافذ کرنے کی کوشش پر وہ چین کے خلاف رواں ہفتے ایکشن لیں گے۔ وائٹ ہاؤس میں منگل کو نیوز بریفنگ کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ چین کے خلاف اقدامات اٹھانے کی تیاری کر رہے ہیں اور بہت جلد یہ اقدامات نظر آئیں گے۔ صح [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کا ٹوئٹر سے تنازعہ، اقدام کرنے کی دھمکی
    • 05/27/2020 1:24 PM
    • 4480

    ٹوئٹر نے منگل کو پہلی بار اپنے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹس میں کہی گئی باتوں پر یقین کرنے سے پہلے معلومات کی درستگی کی تصدیق کر لیں۔ سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹ نے صدر ٹرمپ کے ایک ٹوئٹ پر 'فیکٹ چیکنگ' کا لیبل بھی لگا دیا ہے جس کا مطلب یہ ہ� [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب میں جمعرات سے کرفیو محدود کیا جائے گا
    • 05/26/2020 2:18 PM
    • 3730

    مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی کا آغاز ہو گیا ہے۔ شام، فلسطین اور ایران میں پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں جب کہ سعودی عرب رواں ہفتے سے نرمی کرے گا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے نے منگل کو رپورٹ کیا ہے کہ ملک میں کو [..]مزید پڑھیں

  • ملک بھر میں سادگی اور احتیاط کے ساتھ عیدالفطر منائی گئی
    • 05/25/2020 2:17 PM
    • 4760

    پاکستان بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ ساتھ احتیاط اور سادگی کے ساتھ منائی گئی۔ لیکن متعدد مواقع پر قواعد اور سماجی دوری کی خلاف ورزیاں بھی دیکھنے میں آئیں۔ بعض مقامات پر کورونا وائرس کی وجہ سے عوام نے احتیاطی تدابیر سے کام لیتے ہوئے ماسک پہن کر اور سماجی فاصلہ برق [..]مزید پڑھیں