خبریں

  • میر حاصل بزنجو انتقال کر گئے
    • 08/20/2020 6:06 PM
    • 5430

    نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینیٹر میر حاصل خان بزنجو اسلام آباد کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ 62 سالہ میر حاصل بزنجو کچھ عرصے سے معدے کے سرطان مین مبتلا تھے۔ ان کا شمار صف اول کے قومی رہنماؤں میں ہوتا تھا اور وہ بلوچستان کے سابق گورنر میرغوث بخش بزنجو کے صاحبزادے تھے۔ میر حاصل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر لے گا: صدر ٹرمپ
    • 08/20/2020 4:23 PM
    • 5490

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کر لے گا۔ جب کہ سعودی عرب نے کہا ہے کہ فلسطین میں قیامِ امن تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں ہو سکتے۔ صدر ٹرمپ سے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران صحافیوں نے سوال کیا [..]مزید پڑھیں

  • ڈیموکریٹک کے کنونشن میں صدر ٹرمپ پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری
    • 08/20/2020 4:15 PM
    • 3910

    امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی نے ریاست کیلی فورنیا سے منتخب سینیٹر کاملا ہیرس کو آئندہ صدارتی انتخاب میں باضابطہ طور پر نائب صدر کا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ کاملا ہیرس تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کے امیدوار جو بائیڈن کے ہمراہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے نا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: عمران خان
    • 08/19/2020 5:27 PM
    • 4430

    وزیر اعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو اس وقت تک تسلیم نہیں کرے گا جب تک وہ فلسطینیوں کو آزاد نہیں کرتا اور ان کا اپنا وطن فراہم نہیں ہوجاتا۔ دنیا ٹی وی پر ایک انٹرویو میں وزیر اعظم نے ان افواہوں کو بھی مسترد کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب لکے تعلق [..]مزید پڑھیں

  • مجھے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں: شیریں مزاری
    • 08/19/2020 5:26 PM
    • 6500

    پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اقلیتی حقوق کمیشن کی تشکیل کی حمایت کرنے پر انہیں قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں ڈاکٹر شیریں مزاری نے بتایا کہ اقلیتوں کی حمایت کرنے اور اقلیتی ک [..]مزید پڑھیں

  • جو بائیڈن ڈیموکریٹس کے باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد ہوگئے
    • 08/19/2020 5:22 PM
    • 6320

    امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی نے سابق نائب صدر جو بائیڈن کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے باضابطہ طور پر اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ جو بائیڈن تین نومبر کو ہونے والے انتخاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کریں گے جو ری پبلکن پارٹی کے ٹکٹ پر صدارت کے امیدوار ہیں۔  صدار [..]مزید پڑھیں