خبریں

loading...
  • وینزویلا: نائب صدر ڈیلسی نے اقتدار سنبھال لیا
    • 01/04/2026 3:22 PM

    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا کیے جانے کے بعد وینزویلا کی عدالت عظمیٰ نے نائب صدر ڈیلسی کو عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے کا حکم  دیا ہے۔ وینزویلا کی سپریم کورٹ نے رات گئے حکم نامہ جاری کیا کہ نائب صدر ڈیلسی روڈریگز انتظامی تسلسل اور ملک کے ہمہ جہت دفاع کی [..]مزید پڑھیں

  • لکی مروت اور بنوں میں دہشت گرد حملے، چار پولیس اہلکار شہید
    • 01/04/2026 3:21 PM

    خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں اتوار کو دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے تین اہلکار شہید ہو گئے۔ ضلع پولیس افسر کے ترجمان قدرت اللہ نے ڈان کو بتایا کہ تینوں ٹریفک پولیس اہلکار دل بیگو خیل کے قریب ڈیوٹی پر موجود تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم د� [..]مزید پڑھیں

  • 9 مئی ڈیجیٹل کیس میں بیرون ملک مقیم متعدد صحافیوں کو سزائیں
    • 01/02/2026 2:27 PM

    اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے فسادات سے متعلق مقدمات میں یوٹیوبر عادل راجا، صحافی وجاہت سعید خان، صابر شاکر اور شاہین صہبائی، اینکر پرسن حیدر رضا مہدی، تجزیہ کار معید پیرزادہ اور سابق فوجی افسر اکبر حسین کو دو، دو عمر قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ یہ فسادات 9 � [..]مزید پڑھیں

  • صدر ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، ایران کا جواب
    • 01/02/2026 2:26 PM

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ کی گئی یا انہیں تشدد کے ذریعے قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو ایران کے اندرونی معاملات میں ’براہِ را� [..]مزید پڑھیں

  • سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کے جشن کے دوران آتشزدگی، 40 افراد ہلاک
    • 01/01/2026 1:12 PM

    سوئٹزرلینڈ کے لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں نئے سال کی رات ایک گنجان آباد بار میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جنوب مغربی سوئٹزرلینڈ کے والیس کینٹن کی پولیس نے جمعرات کی علی الصبح بتایا کہ سیاحوں میں مقبول ایک بار میں نامعلوم وجو [..]مزید پڑھیں