خبریں

  • عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
    • 03/06/2021 4:14 PM
    • 5970

    وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ 178 اراکین نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا۔ اپوزیشن نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ وزیراعظم کو ایوان کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے 172 ووٹ درکار تھے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدارت میں ایوان زیریں کا خصوص [..]مزید پڑھیں

loading...
  • الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کی تنقید مسترد کردی
    • 03/05/2021 4:16 PM
    • 4690

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ اعظم عمران خان کی سینیٹ انتخابات سے متعلق تنقید مسترد کر دی ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ ہر سیاسی جماعت اور شخص میں شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے۔ سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی نشست پر شکست کے بعد وزیرِ اعظم اور حکومتی وزرا کی جانب سے الیکش� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی حکومت فوری طور سے کورونا ویکسین نہیں خریدے گی
    • 03/05/2021 4:14 PM
    • 4180

    حکومت نے واضح کیا ہے کہ رواں سال کے دوران کورونا ویکسین خریدنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ اس کی بجائے عطیہ کی گئی ویکسین پر انحصار کیا جائے گا۔ یا عوام میں اجتماعی مدافعت ازخود پیدا ہوجائے گی۔ سیکریٹری وزارت صحت عامر اشرف خواجہ نے قومی اسمبلی کی  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن نے جمہوریت کو نقصان پہنچایا ہے: وزیر اعظم
    • 03/04/2021 5:47 PM
    • 4390

    وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمارے ملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا ہے۔ آپ کو سپریم کورٹ نے موقع دیا تو بیلیٹ پیپرز پر بار کوڈ نہیں لگانا چاہئے تھا۔ قوم سے خطاب میں وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں آپ نے اوپن بیلیٹ کی مخا [..]مزید پڑھیں

  • صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کے لئے حکومتی امیدوار ہوں گے
    • 03/04/2021 5:43 PM
    • 8840

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت اور اتحادیوں کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے لیے صادق سنجرانی ہی اُمیدوار ہوں گے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے لئے آگے گڑھا پیچھے کھائی ہے: مریم نواز
    • 03/04/2021 5:40 PM
    • 5400

    مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لے لیا تو آگے گڑھا پیچھے کھائی ہے۔ ان کے اراکین نے اگر ان چوروں کا ساتھ دیا تو عوام ان کا محاصرہ کریں گے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ار [..]مزید پڑھیں