خبریں

  • محکمہ ریلوے دیوالیہ ہوسکتا ہے: وزیر ریلوے شیخ رشید
    • 05/16/2020 3:47 PM
    • 3390

    وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بسیں اور طیارے چلانے کی اجازت دی جارہی ہے لیکن ٹرین چلانے کیاجازت نہیں دی جارہی۔ اس طرح ریلوے کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ عوام نے عید سے قبل ہی 24 کروڑ روپے کی ٹکٹس خرید لی ہیں جو ہمارے لیے بڑا مسئلہ ہے اگر ٹرینیں چل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نئے این ایف سی ایوارڈ پر اتفاق مشکل نظر آتا ہے: ماہرین
    • 05/15/2020 2:21 PM
    • 4970

    پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے حال ہی میں وزیر خزانہ کی سربراہی میں دسواں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیا ہے۔ کمیشن کا کام وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کے لیے نئے فارمولے پر اتفاق رائے حاصل کرنا ہے جو ماہرین معاشیات کے مطابق مشکل نظر آتا ہے۔ صدر نے وفاقی وزیرِ خزان� [..]مزید پڑھیں

  • حساس معاملات پر سیاست نہ کی جائے: وزیر اطلاعات شبلی فراز
    • 05/14/2020 3:53 PM
    • 4140

    پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور وزیر اطلاعات  شبلی فراز نے اپوزیشن سے کہا ہے کہ ایسے معاملات پر بات نہ کریں جس سے قوم کے جذبات کو ٹھیس پہنچے۔ ملک کو اس وقت قومی اتحاد کی ضرورت ہے۔ وہ سینیٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کررہے تھے۔ عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق ملکی پالیسی پر ت [..]مزید پڑھیں

  • موسم خزاں تک کورونا زیادہ شدت اختیار کرسکتا ہے: ماہرین
    • 05/14/2020 3:46 PM
    • 4080

    پاکستان میں مجموعی طور پر 36 ہزار 717 افراد کورونا کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ کورونا سے 788 اموات ہوئی ہیں۔ دنیا میں کورونامتاثرین کی تعداد 43 لاکھ 70 ہزار جبلہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ سرکاری سطح پر فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک میں 1332 نئے کیسز [..]مزید پڑھیں