خبریں

  • افغان فوج کو طالبان کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم
    • 05/13/2020 5:06 PM
    • 3200

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ دفاع کے بجائے طالبان اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف حملے کریں تاکہ عوامی مقامات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ صدر غنی کا کہنا ہے کہ امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے فوج نے دفاعی پوزیشن اختیار کی ہوئی تھی لیکن اب وہ حکم دیتے ہیں ک� [..]مزید پڑھیں

  • چین پر کورونا ویکسین کی معلومات ہیک کرنے کا الزام
    • 05/12/2020 4:15 PM
    • 3990

    امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی بیورو (ایف بی آئی) اور سائبر سیکیورٹی ماہرین نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی ہیکرز کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق کی جانے والی ریسرچ چرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ چین نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ ویکسین کی تیاری میں قائدانہ حیثیت � [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں دہشت گرد حملے، 38 افراد ہلاک
    • 05/12/2020 4:12 PM
    • 4110

    افغانستان میں دو مختلف حملوں میں 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں نومود بچے، خواتین اور صوبائی کونسل کے رکن بھی شامل ہیں۔ دارالحکومت کابل میں ایک اسپتال پر تین مسلح افراد نے حملہ کیا جس میں 13 افراد ہلاک ہوئے جب کہ ننگرہار میں ایک جنازے پر خود کش حملے میں 25 افراد نش� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سارک اینٹی کرپشن فورم کی صدارت، نیب کے دعوے اور حقیقت حال
    • 05/12/2020 4:11 PM
    • 6560

    جنوبی ایشیائی ممالک کی علاقائی تعاون کی تنظیم سارک نے پاکستان کے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) کو سارک اینٹی کرپشن فورم کا سربراہ منتخب کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ایک اعزازی عہدہ ہے لیکن نیب اسے اپنی کامیابی کے طور پر پیش کررہا ہے۔ سارک ممالک کی جانب سے پاکستان کے ادارے ن [..]مزید پڑھیں

  • کورونا سے متاثرین اور اموات میں مسلسل اضافہ
    • 05/12/2020 4:09 PM
    • 3350

    پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 32 ہزار 674 لوگ متاثر ہوگئی ہے جبکہ 724 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ دنیا میں متاثرین کی تعداد 42لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر 2 لاکھ 86 ہزار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان میں آج بھی 1146 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ کورونا وائرس سے م� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ نے نیو نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم دے دیا
    • 05/11/2020 4:28 PM
    • 3720

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی ٹی وی چینل 'نیو نیوز' کی بندش کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نشریات بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ نیو نیوز کو چند روز قبل پیمرا نے بند کر دیا تھا۔ پیمرا نیو ٹی وی کی بندش کی وجہ غیر قانونی طور پر نیوز اور حالات حاضرہ کا مواد نشر کرنا ب� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے
    • 05/11/2020 4:25 PM
    • 3410

    پاکستان میں کورونا وبا کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے اور آج مزید نئے کیسز کے بعد اب تک مصدقہ کیسز کی تعداد 31684 ہوگئی ہے جبکہ 690 افراد وائرس سے لقمہ اجل بنے ہیں۔ سرکاری سطح پر بتائے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق آج ابھی تک 1268 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ دنیا میں اس و� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کی ویکسین 2021 کے آخر تک تیار ہوگی: عالمی ادارہ صحت
    • 05/10/2020 3:47 PM
    • 2940

    عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی۔ اس سے قبل امریکی صدر اس سال کے دوران ویکسین تیار ہونے کی امید ظاہر کرچکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یہ وضاحت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ حال ہی میں امریکی ادارے فو [..]مزید پڑھیں