ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 30 ہزار سے زائد، اموات 648 ہوگئیں
- 05/10/2020 3:46 PM
- 3080
پاکستان میں مجموعی طور پر مصدقہ کیسز کی تعداد 30174 ہوگئی ہے جبکہ 648 لوگ اس وائرس سے انتقال بھی کرگئے ہیں۔ دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد چالیس لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ دو لاکھ 79 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 1679 نئے کیسز رپورٹ [..]مزید پڑھیں