خبریں

  • پاکستان کے سرکاری نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو شامل کرلیا گیا
    • 08/04/2020 7:26 PM
    • 4290

    وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی جس میں مقبوضہ جموں و کشمیرسمیت دیگر متنازع علاقے بھی شامل ہیں۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے سامنے پاکستان کا نیا سیاسی نق� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغانستان: جلال آباد کی جیل پر داعش کا حملہ، 21 افراد ہلاک
    • 08/03/2020 1:12 PM
    • 6460

    افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں جیل پر داعش کے حملے میں اب تک کم از کم 21 افراد ہلاک جبکہ 43 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان حکام نے بتایا ہے کہ جیل پر حملے کے دوران سیکیورٹی فورسز اور داعش کے جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مشرقی شہر جلال آباد کے [..]مزید پڑھیں

  • امیتابھ بچن کورونا سے صحتیابی کے بعد گھر منتقل ہوگئے
    • 08/03/2020 1:10 PM
    • 3930

    کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن 3 ہفتے تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد اب صحت یاب ہوکر گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ ان کے بیٹے ابھیشیک بچن نے ایک ٹوئٹ  اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کے والد کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ نانا وتی سپر اسپیشلٹی ہسپتال میں زیر [..]مزید پڑھیں

  • یوم استحصال کے پیشِ نظر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا
    • 08/03/2020 1:06 PM
    • 7040

    5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کے حوالے سےیومِ استحصال منایا جائے گا۔ اس حوالے سے  وزارت مواصلات نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔ آزادی ڈاک ٹکٹ کی رونمائی کے موقع پر پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اس ڈاک ٹکٹ کا مقصد کشمیریوں پر بھارت ک [..]مزید پڑھیں