رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک لیا گیا
- 10/24/2020 6:33 PM
- 7240
رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور پی ٹی ایم کے لیڈر محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک لیا گیا ہے۔ وہ پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کے جلسے میں شرکت کے لئے کوئٹہ پہنچے تھے۔ بی بی سی کی نامہ نگار حمیرا کنول سے گفتگو میں محسن داوڑ نے بتایا کہ جب وہ دو پہر دو بج کر 40 منٹ پر کوئٹہ پہنچے [..]مزید پڑھیں