خبریں

  • کوہ پیما علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی گئی
    • 02/18/2021 5:14 PM
    • 6070

    موسم سرما میں کے2 کی چوٹی سرکرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، جان اسنوری اور جان پابلو کی موت کی سرکاری طور پر تصدیق کردی گئی ہے۔ لاپتہ کوہ پیماؤں کی موت کی تصدیق گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجا ناصر علی خان نے ساجد سد پارہ اور دیگر کوہ پیماؤں ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کرگئے
    • 02/18/2021 5:07 PM
    • 4770

    مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان طویل علالت کے بعد بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب وفات پا گئے۔ ان کے بیٹے ڈاکٹر عفنان اللہ نے ٹوئٹر پیغام میں ان کی وفات کی تصدیق کی۔ 68 سالہ سینیٹر مشاہد اللہ خان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قریبی ساتھیوں � [..]مزید پڑھیں

  • شجرکاری آنے والی نسلوں کیلئے ضروری ہے: وزیراعظم
    • 02/17/2021 4:00 PM
    • 6190

    وزیراعظم عمران خان نے 10 ارب درختوں کے سونامی پروگرام کے تحت موسم بہار کی شجرکاری مہم 2021 کا آغاز کیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں زمین اور سوچ میں ایک تبدیلی لے کر آرہے ہیں۔ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنا طرز زن [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں برفانی طوفان سے 20 افراد ہلاک
    • 02/17/2021 3:57 PM
    • 5420

    امریکہ کی کئی ریاستیں شدید سردی، یخ بستہ ہواؤں، برف باری اور بارشوں کی زد میں ہیں۔ مختلف حادثات میں کم سے کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی کے نظام میں خلل پڑنے سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں۔ پیر سے جاری  سرد طوفان نے امریکہ کے زیادہ تر علاقوں کو ا [..]مزید پڑھیں