خبریں

  • مناسب وقت آنے تک افغانستان سے فوج نہیں نکالیں گے: نیٹو چیف
    • 02/16/2021 5:27 PM
    • 4980

    مغربی ملکوں کے عسکری اتحاد نیٹو)کے سیکرٹری جنرل ینس استولتن برگ نے کہا ہے کہ مناسب وقت آنے سے قبل افغانستان سے فوج کا انخلا نہیں ہو گا۔ برسلز میں پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نیٹو چیف نے خبردار کیا کہ غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد افغانستان عالمی دہشت گرد تنظیموں کا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میانمار میں عوامی احتجاج جاری، بڑے کریک ڈاؤن کا اندیشہ
    • 02/15/2021 4:44 PM
    • 5480

    میانمار کے کئی بڑے شہروں کی سڑکوں پر فوجی بکتر بند گاڑیاں گشت کرتی دکھائی دے رہی ہے جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ فوج حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی سیاسی قوتوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی تیاریاں کر رہی ہے گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق ملک بھر میں رات ایک بجے انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی [..]مزید پڑھیں

  • فوج کو گالی دینے والوں کی زبان کھینچ لینی چاہیے: شیخ رشید
    • 02/14/2021 4:26 PM
    • 5590

    وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان بنانے کی مخالف جماعتیں ملک میں انتشار پھیلا کر اسے عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتی ہیں. جو لوگ فوج کو گالی دیتے ہیں ان کی زبان گدی سے کھینچ لینی چاہیے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ  بیرون ملک سفارتخان� [..]مزید پڑھیں

  • مواخذے کی تحریک ناکام، امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو بری کر دیا
    • 02/14/2021 4:24 PM
    • 6200

    امریکی سینیٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی دوسری کوشش ناکام ہو گئی ہے۔  مواخذے کی تحریک کو ایک سو میں سے 57 ارکان کی حمایت حاصل ہوئی۔ دوتہائی اکثریت نہ ملنے کی وجہ سے سابق صدر کو الزامات سے بری سمجھا جارہا ہے۔ سابق صدر پر امریکی دارالحکومت میں کیپٹل ہل پر چھ جنوری کو ہ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں روسی ویکسین کمرشل بنیاد پر منگوانے کا فیصلہ
    • 02/14/2021 4:22 PM
    • 5300

    پاکستان میں ایک نجی لیب بہت جلد روس کی تیار کردہ'اسپتنک فائیو' کورونا ویکسین درآمد کرے گی جسے کمرشل بنیادوں پر عوام کو لگایا جائے گا۔ خیال رہے کہ سرکاری سطح پر ویکسی نیشن کے علاوہ حکومتِ پاکستان نے نجی شعبے کو بھی ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔  پاکستان کی بڑی [..]مزید پڑھیں