خبریں

loading...
  • پاکستان میں کورونا متاثرین 13 ہزار، دنیا میں 29 لاکھ ہوگئے
    • 04/26/2020 2:45 PM
    • 3850

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں وبا کے 783 نئے مریض سامنے آئے ہیں، اس طرح کورونا سے متاثرین کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔  272 افراد کورونا کے سبب جاں بحق ہوچکے ہیں۔ دنیا میں کورونا متاثئیرن کی تعداد 29 لاکھ تک پہنچھ گئی ہے جبلہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ  دو ہزار ہوگئ [..]مزید پڑھیں

  • جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ کی موت کی تردید کردی
    • 04/26/2020 2:43 PM
    • 3170

    شمالی کوریا کے سربراہ 36 سالہ کم جونگ اُن کی شدید علالت کے بعد ان کی موت کی خبریں وائرل ہونے کے بعد جنوبی کوریا کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پڑوسی ملک کے سربراہ نہ صرف زندہ ہیں بلکہ ان کی صحت بھی پہلے سے بہتر ہے۔ جنوبی کوریا کی جانب سے یہ وضاحت ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کردی گئی
    • 04/25/2020 1:47 PM
    • 4270

    سعودی عرب نے ملک میں مجرموں کو کوڑے مارنے کی سزا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔  سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ کسی مجرم کو بھی کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ سعودی عرب میں بعض جرائم میں سو سے زائد کوڑے مارنے کی سزا بھی دی جاتی رہی ہے۔  سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا [..]مزید پڑھیں