خبریں

  • ٹرمپ کی کورونا کے خلاف دھوپ، جراثیم کش انجکشن کی تجویز
    • 04/24/2020 1:50 PM
    • 3210

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے خطرات کو کم کرنے کے لیے دھوپ اور جراثیم کش انجکشن کے استعمال سمیت کئی تجاویز دی ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے ان تجاویز کو مثبت قدم کے طور پر پیش کیا ہے۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق مختلف ریاستوں سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کی حمایت کرنے والے ڈونل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد پچاس ہزار ہوگئی
    • 04/24/2020 1:41 PM
    • 3070

    دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 27 لاکھ 21 اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 91ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ پاکستان میں یہ تعداد 11 ہزار 513 ہے۔ وائرس سے  240 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ایک طرف کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے تو دوسری طرف ماہ مقدس رمضان المبارک کا بھی 25 اپریل س [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس جلد ختم نہیں ہوگا: عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
    • 04/23/2020 8:56 PM
    • 3400

    عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس جلد ختم ہونے والا نہیں ہے اور فی الوقت بہت سے ملک اس کے اثرات کے ابتدائی مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس گیبریاسس نے بدھ کو متنبہ کیا ہے کہ دنیا کو ذہن نشین کر لینا چاہیے کہ کورونا وائرس کی وبا اب [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں 5 ہفتوں کے دوران 2 کروڑ 65 لاکھ افراد بیروزگار
    • 04/23/2020 8:52 PM
    • 3090

    امریکہ کے محکمہ محنت نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے مزید 44 لاکھ شہریوں نے بیروزگاری انشورنس کلیم داخل کیے ہیں۔ اس طرح کورونا وائرس بحران کے دوران بیروزگار ہوجانے والوں کی تعداد 2 کروڑ 65 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے پانچ پفتے پہلے ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد سے � [..]مزید پڑھیں