ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سوموار کو سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل (پیر) سے 24 اپریل (بدھ) تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ ایرانی صدر کے ساتھ ان کی شریک حیات اور وزیر خارجہ [..]مزید پڑھیں