خبریں

  • کرونا وائرس: عمران خان کا ٹیسٹ منفی، پاکستان میں مزید کیسز
    • 04/22/2020 2:08 PM
    • 5630

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ انہوں نے چند روز قبل ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے ساتھ ملاقات کی تھی۔ گزشتہ روز ان کا کورونا ٹیس مثبت آنے کے بعد آج وزیر اعظم کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا۔ اس دوران پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائر [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں پس و پیش
    • 04/22/2020 2:02 PM
    • 3730

    دنیا کے کئی ممالک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قانون سازی کی جا رہی ہے لیکن پاکستان کی پارلیمنٹ میں اس حوالے سے تاحال کوئی سرگرمی سامنے نہیں آئی۔ پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) اور ایوان زیریں (قومی اسمبلی) کے ارکان کی مجموعی تعداد 446 ارکان ہے۔ تاہم کسی بھی رکن کی جانب سے قان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کورونا کے باعث صدر ٹرمپ نے امیگریشن پر عارضی پابندی لگادی
    • 04/21/2020 10:43 AM
    • 2950

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر امیگریشن پر عارضی پابندی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کے لیے احتجاج میں بھی شدت آ گئی ہے۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ان کی حکومت کو کورونا وائرس سے نبرد آزما ہونے کے [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں تیل کی بہتات، کمپنیاں مفت فروخت کرنے پر مجبور
    • 04/21/2020 10:41 AM
    • 3240

    پوری دنیا میں لاک ڈاؤن ہے اور کاروبار بند ہے۔ سعودی عرب اور روس پیداوار کم کرنے پر راضی ہو گئے ہیں لیکن اس وقت مارکیٹ میں اضافی تیل موجود ہے۔ امریکہ میں تیل کی قیمت تاریخ میں پہلی بار منفی ہوگئی ہے۔ امریکہ میں تیل کی قیمت گرتے گرتے اس مقام پر آ گئی ہے کہ پیداواری کمپنیاں اپنے � [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر میں خاتون صحافی کے خلاف غداری کا مقدمہ
    • 04/21/2020 10:40 AM
    • 3290

    مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے ایک خاتون صحافی کو غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق 26 سالہ مسرت زہرا کو سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔ سری نگر کی فوٹو جرنلسٹ خاتون پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں [..]مزید پڑھیں

  • شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملے میں 5 دہشت گرد ہلاک
    • 04/20/2020 2:46 PM
    • 5780

    افغانستان سے ملحقہ پاکستان کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی بویہ چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کر کے ایک سیکیورٹی اہلکار کو شہید کردیا۔  سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں پانچ  دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ جھڑپ کے بعد دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیا [..]مزید پڑھیں