خبریں

  • بھارت کو ایک بار پھر کلبھوشن تک سفارتی رسائی کی پیش کش
    • 07/17/2020 5:26 PM
    • 3710

    پاکستان نے بھارت کو سزائے موت کے منتظر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو تک تیسری بار سفارتی رسائی دینے کی پیش کش کی ہے۔ دفتر خارجہ  کے  مطابق اس سفارتی رسائی کے موقع پر کوئی سیکیورٹی اہل کار موجود نہیں ہو گا۔ قبل ازیں پاکستانی حکام نے کہا تھا کہ بھارت کی درخواست پر دو بار دو بھ� [..]مزید پڑھیں

  • سنتھیا کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں: وزارت داخلہ
    • 07/17/2020 5:24 PM
    • 9190

    پاکستان کی وفاقی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ امریکی بلاگر  کا کردار بے داغ ہے اور وہ کسی قسم کی غیر قانونی یا  ریاست مخالف سرگرمی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارتی جاسوس کلبھوشن کو ایک بار پھر قونصلر رسائی دے دی گئی
    • 07/16/2020 4:47 PM
    • 4170

    پاکستان نے سزائے موت کے منتظر مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو تک بھارت کو قونصلر رسائی دے دی ہے۔ پاکستانی دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن کے دو قونصلر افسران کو رسائی فراہم کی گئی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو دوسری مرت� [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے والے شخص کی معافی مسترد
    • 07/15/2020 4:12 PM
    • 5190

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک ویڈیو میں قتل کرنے کی ترغیب دینے والے مذہبی رہنما افتخار الدین مرزا پر فردِ جرم کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ عدالت نے ملزم کی معافی مسترد  کردی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بدھ کو ت [..]مزید پڑھیں