خبریں

  • کاراباخ میں غیر مشروط جنگ بندی کی اپیل
    • 10/06/2020 6:37 PM
    • 4380

    آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورونو کاراباخ  میں جاری جھڑپوں کے دوران شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکہ، فرانس اور روس نے ایک مرتبہ پھر دونوں ملکوں سے غیر مشروط جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ کاباراخ کی علیحدگی پسند فورسز کا کہنا ہے کہ دارالحکومت اسٹیپاناکرٹ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فوج کے خلاف بیان پر کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ
    • 10/04/2020 3:14 PM
    • 5960

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں اسٹیشن ہاؤس افسر محمد امجد کی مدعیت میں کیپٹن (ر) صفدر اور رکن صوبائی اسمبلی عمران خالد بٹ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ تعزی [..]مزید پڑھیں

  • بہتر محسوس کر رہا ہوں، آئیندہ چند دن مشکل ہوں گے: صدر ٹرمپ
    • 10/04/2020 3:08 PM
    • 4950

    کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد اسپتال میں زیرِ علاج امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں اور بہت جلد واپس آئیں گے۔ ہفتے کی شام ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ جب اُنہیں جمعے کو والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سنٹر لایا گیا تو اس وقت اُن � [..]مزید پڑھیں