خبریں

  • کرونا وائرس: 20 لاکھ سے زائد مریض، ایک لاکھ 28 ہزار ہلاک
    • 04/15/2020 3:43 PM
    • 3090

    دنیا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بیس لاکھ اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار ہوگئی ہے۔ پاکستان میں 6 ہزار 246 افراد متاثر  اور 113 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ حکومتی سطح پر کورونا وائرس کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں تاہم اس کا پھیلاؤ جاری ہے۔ حکومت کی جان� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، امریکہ میں نرمی کا فیصلہ
    • 04/14/2020 1:00 PM
    • 3320

    دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 19لاکھ 25 ہزار اور پلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 20ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ تاہم عالمی سطح پر وائرس کی شدت میں کمی نوٹ کی گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب آج مزید اموات ہوئیں اور نئے اور کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعدا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سندھ کے تاجروں کا 15اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان
    • 04/14/2020 12:57 PM
    • 3640

    سندھ بھر کے تاجروں نے 15اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت لاک ڈاؤن میں توسیع کرنا چاہتی ہے تو مکمل طور پر کرفیو نافذ کرے اور ہمارا کوئی بندوبست بھی کرے۔ منگل کو کراچی میں آل کراچی تاجر اتحاد اور سندھ تاجر اتحاد کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خ [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کے باوجود پاک بھارت جھڑپیں جاری ہیں
    • 04/14/2020 12:55 PM
    • 3810

    پاکستان اور بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود دونوں ملکوں کی افواج کے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں طرف سے جانہ و مالی نقصان کے دعوے بھی سامنے آئے ہیں۔ پانچ روز سے جاری جھڑپوں سے دونوں ممالک شہریوں کے جانی نقصان کے دعووں کے علاوہ ایک دوس [..]مزید پڑھیں

  • جنوبی ایشیائی ملکوں کی اقتصادی ترقی میں نمایاں کمی کا خدشہ
    • 04/13/2020 3:04 PM
    • 4600

    ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے جنوب ایشیائی خطے میں اس سال معاشی شرح نمو چار عشروں کے بعد پہلی بار کمترین سطح پر رہے گی۔ عالمی ادارے کی ایشیائی ملکوں کی اقتصادی صورت حال پر رپورٹ میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ امکان یہ ہے کہ خطے میں شرح نمو گر کر ایک اعشاریہ آٹھ سے  دو اعشا [..]مزید پڑھیں

  • وکی لیکس کے بانی کا خفیہ خاندان

    وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج کی پارٹنر نے بتایا ہے کہ جب وہ لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے میں رہ رہے تھے تو اس دوران ان کے ہاں دو بچے پیدا ہوئے تھے۔ جولیئن اسانج کی پارٹنر سٹیلا مورس کا کہنا ہے کہ ان کے 2015 سے جولیئن اسانج سے تعلقات ہیں اور اب وہ ان کے دو بچے خود ہی پال رہی ہیں۔ [..]مزید پڑھیں