امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 20 ہزار سے بڑھ گئیں
- 04/12/2020 4:33 PM
- 3530
امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ جاری ہے۔ ہفتے کے روز امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد اٹلی سے بطڑھ گئی۔ اس طرح امریکہ میں اس عالمگیر مہلک وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوگئی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہفتے کی سہ پہر تک امریکہ میں ہلاکتوں کی تعد [..]مزید پڑھیں