خبریں

  • لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ صوبے کریں: وزیراعظم
    • 04/09/2020 6:22 PM
    • 4600

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں لگ رہا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک ملک کے ہسپتالوں پر بہت دباؤ پڑے گا تاہم ہم سب نے مل کر کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ صوبے کریں۔ کوئٹہ کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے ہمراہ می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کورونا متاثرین کی تعداد پندرہ لاکھ تک پہنچ گئی
    • 04/08/2020 2:36 PM
    • 3840

    دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 15 لاکھ تک ہنچنے والی ہے جبکہ اموات کی تعداد 83 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔  پاکستان میں اب تک 4 ہزار 194 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 60 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے دوسری رات انتہائی نگہداشت یون� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں 2000 اموات
    • 04/08/2020 2:31 PM
    • 4350

    امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا شکار لگ بھگ دو ہزار مریض ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک روز میں ہلاکتوں کی یہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ کرونا وائرس سے دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کے اعداد و شمار جمع کرنے والے ادارے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں مسلسل تیس� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کی جیلوں میں قید 50 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
    • 04/08/2020 2:29 PM
    • 4330

    پاکستان کے صوبے پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ وبا پنجاب کی جیلوں میں تک بھی پہنچ گئی ہے۔ حکام کے مطابق اب تک مختلف جیلوں میں 50 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ حکام کے مطابق لاہور کی کیمپ جیل میں 24 مارچ کو کورونا وائرس کے پہلے مریض کی نشا [..]مزید پڑھیں

  • ٹوئٹر بانی کا دولت کا 28 فیصد کورونا بچاؤ مہم میں دے دیا
    • 04/08/2020 2:27 PM
    • 4450

    دنیا کی سب سے بڑی مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ و بانی ڈیک جورسی نے کہا ہے کہ وہ اپنی دولت کا 28 فیصد حصہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کئے جانے والے اقدامات پر خرچ کریں گے۔ ڈیک جورسی نے اپنی سلسلہ وار ٹوئٹس میں اعلان کیا کہ وہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اٹھائے جانے والے � [..]مزید پڑھیں