خبریں

  • کورونا سے ہلاکتیں 76 سے بڑھ گئیں، پاکستان میں 4 ہزار متاثرین
    • 04/07/2020 4:23 PM
    • 9730

    دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس وقت امریکہ میں اس وائرس کا پھیلاؤ شدت اختیار کئے ہوئے ہے۔ جبکہ پاکستان میں کووڈ۔19 کے متاثرین کی تعداد 4000 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 55 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیویارک میں آئندہ تین ہفتوں کے لیے تمام اسکولز اور غیر ضروری کاروبار بند [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس کی دوسری ویکسین کی انسانوں پر آزمائش
    • 04/07/2020 4:18 PM
    • 6510

    دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اس وقت تقریبا دنیا کی 35 سے زیادہ کمپنیاں ویکسین بنانے میں مصروف ہیں جن میں سے اب ایک نئی امریکی کمپنی نے ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع  کی ہے۔ اس سے قبل بھی امریکا کی ایک کمپنی کی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شرو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کوئٹہ میں ڈاکٹروں ہر لاٹھی چارج، کورونا سے 52 افراد جاں بحق
    • 04/06/2020 2:10 PM
    • 5670

    کوئٹہ میں حفاظتی کٹس کی دستیابی کے لیے احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر پولیس نے لاٹھی چارج  کیا۔ متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے رویے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سروسز کا بھی بائیکاٹ کر دیا۔ پاکستان میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا [..]مزید پڑھیں

  • امریکی بحریہ کے برطرف کپتان میں کورونا وائرس کی تشخیص
    • 04/06/2020 2:07 PM
    • 4060

    امریکہ کے محکمہ دفاع کو بحری بیڑے روز ویلٹ  پر موجود اہلکاروں کورونا وائرس سے لاحق خطرات کے بارے میں خبردار کرنے پر برطرف کیے جانے والے کپتان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ کپتان بریٹ کروزیئر نے محکمہ دفاع کو لکھے گئے خط میں تشویش کا اظہار کیا تھا کہ کورونا وائرس سے بی [..]مزید پڑھیں

  • گیس سپلائی چین میں سالانہ 2 ارب ڈالر کے نقصان کا انکشاف
    • 04/06/2020 2:04 PM
    • 4960

    وزیر اعظم کے انسپیکشن کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ پالیسی سازی، بدانتظامی اور نااہلی کی وجہ سے قدرتی گیس کی سپلائی چین میں سالانہ تقریباً 2 ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کی جانے والی اپنی رپورٹ میں پی ایم آئی سی نے متعدد ٹرانسفر پوائنٹس پر گیس لیکیج، چوری [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں کورونا سے ہلاکتیں 9 ہزار تک پہنچ گئیں
    • 04/05/2020 3:32 PM
    • 3850

    کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بارہ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ہر روز پانچ ہزار سے زائد لوگ اس مرض کی وجہ سے جان سے جاتے ہیں۔ اس وات دنیا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 66 ہزار ہوچکی ہے۔ اس وقت سے سے زیادہ مریض امریکہ میں ہیں جہاں مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 11 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ [..]مزید پڑھیں